یہ کہانی " دشتِ وفا از دشتِ چمن " ایک پاک فوجی جوان اور اس سے جڑے چند کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے وطن کی خاطر سب قربان کرنے کے لیے ہر دم تیار ہیں ۔۔۔ یہ کردار ایسے ہوں گے کہ آپ ہر ایک سے عجیب سا رابطہ محسوس کریں گے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ نت نئے تجربات بھی کرتے جائیں گے۔ زندگی کے حقائق اور جزبات پر مبنی یہ کہانی دوستی ، محبت، نفرت💔 ، انتقام🔥 ،انجام ، احساس اور خواہشات ، اللّٰہ سے قربت اور وطن پرستی۔۔۔۔ سب کو ساتھ لے کر چلے گی۔۔۔۔ وطن سے محبت اور قربانی کے جذبے سے سر شار یہ کردار ہونٹوں پر مسکراہٹ اور آنکھوں کی نمی کا باعث بھی بنیں گے۔۔۔۔ دوستی ، ساتھ ، اپنائیت ، جدائی💔 🥺 ، تنہائی ، اور ملنا بچھڑنا بھی اس کہانی کا حصہ ہوں گے۔۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کرداروں سے آپ کا رابطہ کتنا مضبوط ہوتا ہے۔ شکریہ ، از ارم فاطمہ ۔۔۔۔ ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨All Rights Reserved