ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو لوگوں کی باتوں سے تھک کر اپنے اللہ سے باتیں کرتی ہے اور گھر میں جگت بآز اور بآہر سخت لہجے میں بات کرنے والی دوستی جو اسکو کبھی بھی نصیب نہ ہوئی اسکی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنی ہی دنیا میں مست رهنے والی اور امی سے زبردست قسم کی ڈانٹ سن کر بھی 14 گھنٹے سوتے رهنے کا ریکارڈ بنانے والی یہ عظیم ہستی فریحہ حسین ہے ہارون شہریار ایک نہایت شریر آدمی ہے پڑھائی میں بہت اچھا ہونے کی وجہ سے اسکی تمام شرارتیں اکثر اسکے استاد نظر انداز کر جاتے اس نے کبھی اپنے والدین کی تربیت پر حرف آنے نہیں دیا یہ ی وجہ ہے کہ سب اسے بہت پسند کرتے ہیںAll Rights Reserved