یہ کہانی ہے نایاب حسام بہرام اور زرناب کی یہ کہانی ہے محبت کی ضبط کی جزبات کی قربانی کی خوشیوں کی۔ انشاءاللّٰہ یہ میری نئی کہانی آپ سب کو بہت اچھی لگے گی۔ اور جیسے میرے دوسرے ناولوں پر آپ نے مجھے سرہا سپورٹ کیا اس پر بھی کرینگے۔ Also follow my instaa @kashafwrites110All Rights Reserved