یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا۔اور اگر کوئی غلطی ہو جائے تو یار درگزر کیجیے گا بجائے کیڑے نکالنے کے کیونکہ میں یہ بہت محنت اور لگن سے لکھ رہی ہوں تو پلیز بہت سارا پیار دیجیے گا۔شکریہ❤️ یہ کہانی ہے عشق کی،دوستی کی،سچے رشتوں کی،ملک کی حفاظت کی اور چھوٹی موٹی نوک جھوک کی۔اس کہانی کا اپنا ہی ہے انداز❤️All Rights Reserved