نورِ صبح ازقلم عائشہ پری
  • Reads 3,114
  • Votes 219
  • Parts 13
  • Reads 3,114
  • Votes 219
  • Parts 13
Ongoing, First published May 15, 2021
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

یہ کہانی ہے صبر کی...
 دوستی کی...
 محبت کی کئی قسموں کی...
محبت کو پاکر کھودینے کی...
 کفرانِ نعمت کی...
اذیت کی انتہا کی...
 ایک معصوم بچے کی جس کی زندگی دنیا کی آزمائشوں سے بدل گئی...

نورِ صبح بظاہر ایک عام سی کہانی ہے۔ جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے۔  ہمارے معاشرے میں ہونے والے ایک اہم مسئلے پر توجہ دلوانا اس ناول کا اصل مقصد ہے۔ یہ کہانی جہاں آپ کے چہرے پر مسکان لائے گی وہیں آپ کہیں آپ کا دل بھی دکھائے گی۔ یہ آپ کو بتائے گی کہ ہر تعلق سے بڑھ کر ایک تعلق ہے جو ہمارا خالقِ حقیقی سے ہے اور اگر اس پر توکل ہو تو اس دنیا میں کیا ممکن نہیں؟




Genre: Light Comedy, Family based, Cousins based, Second Marriage based, Domestic Violence, Child Abuse, Teacher Student based, Humor.

یہ پبلش کئے جانا والا میرا پہلا ناول ہے مگر لکھا جانے والا دوسرا مگر امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا اور آپ ضرور اس سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گے۔
All Rights Reserved
Sign up to add نورِ صبح ازقلم عائشہ پری to your library and receive updates
or
#43urdunovel
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
دل کی سلطنت✔ cover
اضحك من قلبك  cover
آج کا سفر از نجمہ خاتون  cover
😍مكتملة😍zd تــڣــﯣڵــٿــﮯ ̨ا̍ڵــمۭــڜــٿــٺــۃ(كاتبة عبدات شهيناز) cover
kak_Moya(like mine) cover
جونا بالليبي 😂😂 cover
ہولے ہولے ہو جائے گا پیار  cover
الكاتبه ريتاج عماد  cover
جسے رب رکھے💫 cover
محبت برائے فروخت 🥀 cover

دل کی سلطنت✔

3 parts Ongoing

محبت سب کرتے ہیں ۔ بات کرتے ہیں اعتبار کی ۔ کیا جو محبت کرتے ہیں وہ اعتبار بھی کرتے ہیں؟ ۔ ھر رشتے کی بنیاد محبت ہو ضروری نہیں رشتے اعتماد سے بنتے ہیں ۔ معاذ اور ماہ رخ کی محبت میں اعتبار بنیادی شرط ٹھہری ۔ یہ کہانی بھروسے ،وفا اور محبت کی ہے ۔