Ahtraam Muhabat By Mehar Chaudhry
  • LECTURI 4,225
  • Voturi 251
  • Capitole 45
  • LECTURI 4,225
  • Voturi 251
  • Capitole 45
În curs de desfăşurare, Prima publicare mai 16, 2021
اسلام علیکم 😍 امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔یہ میرا نیا ناول ہے۔ بہت کچھ ہوگا اس ناول میں،اس میں محبت بھی ہو گی،کچھ مزاح بھی ہوگا، کسی کو پانے کی چاہ بھی ہو گی،اور کسی کو کھونے کا ڈر بھی ہو گا ۔
 ۔  اور دیکھے کہ کس کو اسکی منزل ملے گی۔ اور کون بس مسافر ہی رہ جائے گا۔ اور کیا سبکو انکو چاہت مل جائے گی؟؟؟؟🙇😉 کسی کا اعتبار ٹوٹے گا تو کسی کا دل ٹوٹے گا، آخر کیا ہوگا اس کہانی میں؟؟؟
Toate drepturile rezervate
Cuprins
Înscrieți-vă pentru a adăuga Ahtraam Muhabat By Mehar Chaudhry la biblioteca dvs. și primiți actualizări
sau
#47love
Linii directoare referitoare la conținut
S-ar putea să-ți placă și
وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete) de Rajput_Aqs
10 de părți Complet
Ranked #1 In ShortStory Ranked #1 in lovestory Ranked #1 in Urdu Ranked #1 in Random Ranked #1 in Love اسلام علیکم بیوٹیفل ریڈرز! "مجھے عشق ہے تو اسی سے ہے وہ ازل سے دل میں مکین ہے...!" انسانی دل سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تڑپتا ہے؟محبت!صرف محبت..!فقط محبت!اس رب سے محبت اس کی تخلیق سے محبت اور اپنے آپ سے محبت! محبت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو پھیر دیتا ہے۔بچھڑوں کو ملا دیتا ہے۔روٹھوں کو منا لیتا ہے۔بس اسی جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے دماغ کو ہر طرح کی منفی سوچوں سے پاک کر کے یہ کہانی لکھی تھی ایک خفیہ تنظیم کے بارے میں بھی ممکن حد تک بتانے کی کوشش کی ہے لیکن پہلا ناول تھا اس لئے لکھتے ہوئے بہت زیادہ نروس تھی مگر قارئین کا اتنا پیار ملا کہ سارے خدشات دور ہوگئے آپ سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔پہلا تجربہ کبھی بھی آپ کو سیٹسفائی نہیں کرتا یہ ناول بھی میرا پہلا تجربہ ہے اس لیے اس سے میں بھی سیٹٹسفائی نہیں ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی دکھے تو نظرانداز کرکے اپنی قیمتی آراء سے مجھے باخبر کریں۔امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا..!جزاک اللہ! دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
S-ar putea să-ți placă și
Slide 1 of 10
وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete) cover
ik khata jo hum sy hui(completed)  cover
محبتوں کا دریا ✅ cover
 Ahtraam Muhabat By Mehar Chaudhry cover
استخارہ  cover
شکست cover
Umeed-e-Seher (Part1) cover
BADDUA cover
ایک با�ر کہو تم میری ہو❤ cover
Hard To Accept cover

وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete)