
سیدھے راستے سے بھٹکے ایک نوجوان کی کہانی۔ ❣️ عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کا سفر۔۔ ❤️ دولت کے نشے میں چور ایک لڑکے کی کہانی۔ ❣️ صراطِ مستقیم پہ چلنے اور اس پہ قائم رہنے کی کہانی۔ ❤️ محبت کے ہاتھوں شکست کھائے حیدر چودھری کی کہانی۔۔ ❣️ خود کو نامحرم کی نظروں سے بچانے والی فریحہ قریشی کی کہانی۔۔ ❤️ قسمت کے کھیل کے آگے مجبور فیضان چودھری اور مہرما قریشی کی کہانی۔ ❣️ ایک طرفہ محبت میں مبتلا عریشہ چودھری کی کہانی۔۔ ❤️All Rights Reserved