"محبت" لفظ بہت چھوٹا سا ہے لیکن معنی بہت وسیع ہیں۔محبت ہوتی ہے تو مان، عزت، بروسہ، یقین ،اعتماد، وفاداری ،سکون، کیا کچھ نہیں ہوتا اس یک لفظی رشتے میں۔ایک جزبہ اس میں نہ ہو تو شاید محبت، محبت نہیں رہتی۔اگر کوئی سچی محبت ہے تو صرف ﷲ کی محبت ہے۔جو اپنے بندوں کو ستر ماؤں سے ذیادہ چاہتا ہے۔All Rights Reserved