اسلام وعلیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔اور میری یہ ناول خدا کے معجزے پر مبنی ہے کہ خدا اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا اور جس کا اللہ پر ایمان ہو اسے اللہ ضرور اپنے معجزوں سے نوازتا ہے اور اسے اسکی چاہ سے بڑ کر دیتا ہے۔ خیر یہ میری فرسٹ ناول ہے اور انشاء اللہ آپ لوگوں کو پسند بھی آئےگی اور اگر کہیں غلطی ہو گئی ہو تو اسے میری پہلی ناول سمجھ کر درگزر کر دیجئے گا۔ اور یہ پہلی قسط پڑھ کر کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ آپ کو کیسی لگی۔☺️