یہ کہانی ایسی خواہشات اور آرزوؤں کے گرد گھومتی ہے جو لاحاصل ہونے کے ساتھ ساتھ تباہ کن بھی ثابت ہوتی ہیں۔ حجاب کی خواہشات بھی کچھ اسی طرح کی ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کی خاطر وہ بہت سوں کی زندگیاں اور عزت داؤ پر لگا دیتی ہے۔All Rights Reserved
4 parts