کہتے ہیں کہ دوستی ہر غم بھلا دیتی ہے کیو نکہ دوستی کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہے جس میں خود غرضی ، انا پرستی ، اور حسد نہیں ہوتا۔ دوستی وہ رشتہ ہے جس سے منسلک ہو کر انسان اپنی تمام تکالیف اور غم دور کر سکتا ہے۔ یہ داستان بھی دوستی کے اس عظیم رشتے کی ہے۔ یہ داستان ہے دو ایسے لوگوں کی جنہیں قدرت نے ملایا ہے مگر انھوں نے دوستی کو اپنایا ہے اور پھر اسی دوستی نے انھیں انکے عشق تک پہنچایا ہے۔ سفر ہے انکار سے اقرار تک کی منزل کا۔All Rights Reserved