Story cover for تحمُّلِ عشق ( Complete ✅✅) by MChoudhary6
تحمُّلِ عشق ( Complete ✅✅)
  • WpView
    Reads 2,452
  • WpVote
    Votes 304
  • WpPart
    Parts 27
  • WpView
    Reads 2,452
  • WpVote
    Votes 304
  • WpPart
    Parts 27
Complete, First published Jul 01, 2021
Mature
Novel name : tahammul e ishq

Writer name : maliha Choudhary

Genre : secret agent , army based , family based , action comedy fantastic novel....

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ رحیم

میرے پیارے / پیاری جی تو میری یہ چوتھی ناول ہے اُمّید ہے آپ سب کو پسند ائے گی... انشاءاللہ میری پوری کوشش ہوگی کہ میں آپ سب کی امیدوں پر خری اتروں.. دعاؤں میں یاد رکھنا اب آتے ہیں ناول کی کہانی کی طرف جی تو یہ کہانی ہے ... کچھ اس طرح ...👇👇👇👇👇
"ویسے تو خوبصورتی ،"اللّٰہ کی نعمتوں میں سے ایک انمول نعمت ہوتی ہے، لیکن بعض اوقات یہ ہی نعمت ہمارے لئے آزمائش اور عذاب بن جاتی ہے ، 
ایسی ہی ایک کہانی آپکے سامنے لائی ہوں،
*"تحمّل عشق " جس کا مطلب ہے کہ(محبّت میں صبر کرنا)  " یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے  جس کی خوبصورتی اُسکے لیے عذاب بن جاتی ہے ایک ایسا عذاب جو بھی اُسکی لپیٹ میں آئے جل کر خاکستر ہو جائے بہت کم ہوتے ہیں جو ایسے عذاب کو سہ پاتے ہے اور صبر اور محبّت  سے اللّٰہ کی آزمائش میں سرخور ہو جاتے ہیں وُہ کیا کہتے ہیں حسن تو ہمیشہ حجابوں میں ہی محفوظ ہوتا ہے اسلام میں عورتوں پر پابندی لگائی ہے وُہ اسکو قید کرنے کے لئے نہیں بلکہ اُسکی حفاظت کے لئے لگائی ہے کاش ہم سمجھ جائے 

"حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے اقبال
بے حیا آنکھیں ہو تو اشارے نقابوں سے ہو جاتے ہیں

از
ملیحہ چودھری
All Rights Reserved
Sign up to add تحمُّلِ عشق ( Complete ✅✅) to your library and receive updates
or
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
Hard To Accept cover
عشق کی سازیشیں   cover
گورکھ cover
مَا أرَاهُ cover
"Ishq-e- Mamnu" cover
ازقة الموت cover
حصولِ عشق  اور انتقام کا جنون  (Completed) cover
محبت کے رنگ"  cover
مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete ) cover
Mil K Bhi Hum Nah Millay(Completed) cover

Hard To Accept

5 parts Ongoing

Uski Kajal Bhari Ankhon sey behta vo ik Anso hi tha. From September 2018 to up-to-date.