❣غازی❣بقلم; اقراءاشرف ✔ COMPLETE✔
18 parts Ongoing Army/Agent, kidnapping and funNy based.
(یہ کہانی ہےایک ایسی لڑکی کی جس کو دس سال کےلیےاغواکرلیاجاتاہے, یہ کہانی ہےایک ایسےلڑکےکی جو وطن کی محبت میں اپنے گھر اور خود سے جڑے رشتوں کو چھوڑنے کی ہمت رکھتا ہے. یہ کہانی ہے پریشے اور ذیشان کی' ایشا اور علی کی' سالار اور یمنیٰ کی' سارہ اور نیلم کی. یہ کہانی ہے غازی کی)
اسلام علیکم! "غازی" میرا پہلا ناول ہے . اللہ کی مدد کے بعد میرے والدین نے اور میری بہترین دوست+آپی مہرین چوہدھری نے بہت حوصلہ افزائ کی ہے.. مجھے امید ہے کہ آپ سب بھی مجھے اپنی دعاؤں اور اپنی حوصلہ افزائ سے محروم نہیں رکھیں گے...😍
فرینڈز...ناول پڑھ کر رویوز اور ووٹ ضرور دیجیئےگا...😍...جزاک اللہ
My instagram👉urdunovelist