یہ میرا پہلا افسانہ ہے۔بہت دل سے لکھا ہے۔اُمید ہے سب کو پسند آئے گا۔ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس کی زندگی کو ایک پیاری سی لڑکی نے مکمل بنا دیا۔تھام کے ایک دوسرے کا ہاتھ نامکمل زندگی کو بھی مکمل بنا دیا۔ایک ایسے کپل کے نام جو ایک دوسرے کے بغیر بلکل نامکمل ہیں۔All Rights Reserved