Bewafa (Season 1)

Bewafa (Season 1)

  • WpView
    Reads 15
  • WpVote
    Votes 1
  • WpPart
    Parts 1
WpMetadataReadMatureComplete Wed, Aug 11, 2021
"کیا بکواس کر رہے ہو ۔۔؟ بلاج حمدانی گردن سے پکڑ کر ماروں گا تجھے اگر تو نے میری بیٹی کا نام بھی لیا اپنی گندی زبان سے۔۔۔" "کیوں یقین نہیں آرہا۔۔؟ دیکھاؤں وہ ثبوت ہمارے پئیشنیٹ لمحات۔۔۔میں اور تمہاری اکلوتی بیٹی کے۔۔؟؟" "بلاج۔۔۔۔" ایک آواز نے سرگوشی کی تھی دور دروازے پر کھڑے ہوکر۔۔۔ بلاج حمدانی کچھ پل کو تھم گیا تھا جیسے اسکا غصہ پر بریرہ کی آواز میں اتنا غصہ دیکھ کر وہ پھر سے واپس اسی رؤب میں لوٹ گیا تھا "بلاج یہ کیا بدتمیزی ہے۔۔۔؟ بابا سائیں سے پیچھے ہٹو۔۔۔" "بریرہ۔۔؟؟ کیا کہا رہا ہے یہ گستاخ۔۔؟ تم تو اس سے نفرت کرتی آئی ہو بیٹا پھر کس ویڈیو کی بات کر رہا ہے۔۔۔" بریرہ کا جسم ٹھنڈا پڑ گیا تھا والد کے سوال پر بےساختہ اسکی نظریں بلاج پر گئیں تھیں۔۔۔ "بلاج۔۔۔کونسی ویڈیو۔۔؟؟" اسکی آواز اب کانپ ری تھی جو کبھی کسی کے سامنے نہیں کانپی تھی۔۔۔ "بابا سائیں یہ بکتا ہے ہماری بریرہ ایسا نہیں کرسکتی مجھے میری بہن پر پورا یقین ہے۔۔" "ہاہاہاہا جانتا تھا۔۔۔ بریرہ۔۔۔انہیں بتاؤ نا کس طرح سے تم چھپ چھپ کر ملتی رہی ہو ہم سے۔۔۔ وہ راتیں جو میری بانہوں میں گزاری تم نے۔۔۔" "۔۔۔ یو۔۔ف٭٭ یو۔۔ بلاج یو باسٹرڈ۔۔۔۔" بریرہ آگے گئی تھی غصے سے اسکا ہاتھ اٹھ گیا تھا بلاج پر جو بلاج نے پکڑ لیا تھا "یو آلریڈی ڈڈ۔۔۔ڈدنوٹ یو بےبی۔۔۔؟؟؟"
All Rights Reserved
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Illustration

You may also like

  • جميله  بقلم الشيماء محمد
  • Aab-e-Hayat
  • أنا اعشقك يارياني. ..
  • Asraar
  • Sherbano
  • Sazaye  ishq. سزائے عشق  Completed ✔️
  • Meri Chahat
  • WO ASHSQUI HAI MERI (Malisha Rana)
  • حب فى السر ( ريم و كريم )
  • Muntazir مَنتظِر

بقلم / الشيماء محمد ( شيموووو)

More details
WpActionLinkContent Guidelines