میں کھو گئ ہوں، خود کو ڈھونڈنا چاہتی ہوں آواز دے کے خود کو پکارنا چاہتی ہوں تیرے عکس کے پیچھے دوڑتے دوڑتے تھک گئ ہوں اب میں یہ آئینہ توڑنا چاہتی ہوں مجھے اب ساحل سے واپس نہیں پلٹنا میں سمندر کے اشارے پر ڈوبنا چاہتی ہوںAll Rights Reserved
50 parts