السلام و علیکم یہ کہانی چار ایسے کرداروں کی ہے جنہیں زندگی نے ہمیشہ محبت کے پانسوں میں الجھائے رکھا. یاسر, رومی(راقم الحرف), آہان اور زائمہ. زائمہ اس کہانی کے فقط ایک کردار کا نام ہے اس کا میری اصل زندگی سے کوئی تعلق نہیں. اسے ایک افسانہ کی شکل دینے کی کوشش کی گئی ہے جسمیں راقم الحرف رومی نے (جو خود افسانہ کا ایک کردار ہے) ان چاروں کی زندگی کا سف ر بیان کرتی ہے. پستی سے بلندی تک کا سفر, بے پرواہ گستاخیوں سے سنجیدگی تک کا سفر , دلکش آواز میں موسیقی سے لیکر قرآت قرآن تک کا سفر۔ ہاں یہ محبت کا ہی تو سفر تھا جو انہیں اس مقام تک لے آیا تھا۔Все права защищены