اسلام علیکم! یہ ناول مشتمل ہے کزنز کی نوک جھونک پہ۔ کچھ ایسے کرداروں پہ جو پاک ہیں منافقت سے۔ مگر برائی تو ہر جگہ پر ہوتی ہے۔ کچھ ایسے لوگ جو اپنی جھوٹی انا کا بھرم رکھنے کو زندگیاں اجاڑ دیتے۔ لیکن بھرم تو ہوتے ہی ہیں ٹوٹنے کو۔ دیکھتے ہیں محبتوں کے درمیان پلتی لڑکی جب اچانک منظر سے غائب ہو جائے۔ اور کچھ ایسے واقعات جو آپ کو ورطہِ حیرت میں ڈال دیں۔ Face Book page: https://www.facebook.com/Atika-Alt%C4%B1n-101086645526483/All Rights Reserved