یہ کہانی ہے داؤد اور ادینہ کی۔ دو بےحد مختلف انسان پر ایسے انسان جو اپنے سے پہلے اپنوں کے لیے جیتے ہیں۔ ایسی کہانی جو مختلف ہے، جو سیکھ دے گی کے ہر جھوٹ مکمل جھوٹ نہیں ہوتا، ہر برائی مکمل بُری نہیں ہوتی۔ یہ کہانی بتائے گی کے کئی بار جسے ہم سچ مانتے ہیں ضروری نہیں ہوتا کے وہ سچ ہو بھی۔ باقی جاننے کے لیے کہانی کو ضرور پڑھیں گا۔ A story by Minahil Rani❤️All Rights Reserved