خسارہ اے ظلمت شب حساب رکھ محبوب کی عیاریوں کا جواب رکھ۔ جب کہا جائے محبت کوئی چبھتا ہوا عذاب رکھ دل کی مسند پہ بیٹھا اک شخص آنکھوں میں ہی بس اسکا خواب رکھ کیسے کہہ دوں اسے ہرجائی اپنی کوتاہی کی بھی کتاب رکھ از قلم فاطمی سعدیہ اسحاق) @fatimayies on Instagram.All Rights Reserved