حروف تہجی کا اختتام۔ کچھ بن کہے حروف آمنہ مرتضیٰ کے قلم سے کھنچے کچھ ایسے زائچے جو حقیقت کی عکاسی کرتے ہوئے آپ کو ایک نئی دنیا سے روشناس کرواینگے. حرروف تہجی کے اختتام سے شروع ہوتے کچھ بن کہے احساسات جو الفاظ کی صورت میں آپ سے ملیں گے. . کچھ زندگی دلاتے احساسات تو کچھ دسمبر کی کھنکتی شام میں بند ہونٹوں سے لکھے گئے الفاظ کچھ کڑکتی دھوپ میں چھاؤں کی تڑپ لئے سائبان کا انتظار کرتے الفاظ تو کچھ مونسون کی برستی بارشوں کی بوندوں کو گرتا دیکھ کر دل و دماغ میں آتے کچھ خوبصورت الفاظ . یہی زندگی کی حقیقت ہے کہیں دھوپ ہے کہیں چھاؤں ہے تو کہیں زندگی کی شام ہے اپنے احساسات کو الفاظ میں ڈھال کر آپ کے سامنے یہ ادنیٰ سی ایک کتاب کی صورت میں میری کچھ شاعری پیش خدمت ہے- امید ہے یہ آپکو اچھی لگے گی-All Rights Reserved