
اسلام علیکم .
آزاد خیال میرا ایک ایسا خیال ہے جس میں مینے اپنی سوچ اور سمجھ كے مطابق حقیقت کو لکھنے کی کوشس کی ہے . میں کوئی رائٹر نہیں ہو۔ اور نا ہی مجھے لکھنے کا بہترین طریقہ معلوم ہے۔ پِھر بھی میں نے اپنی سوچ ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں کہنے کی کوشس کی ہے .
مجھ سے لکھنے میں کچھ غلطی ہو جائے تو آپ ضرور بتائیگا۔
شکریہ۔Alle Rechte vorbehalten