سلامت رہے دوستانہ ہمارا ایک ایسی تحریر ہے جسے میں اور میری دوست مل کر لکھ رہے ہیں۔اس ناول کو دو رائٹرز لکھ رہے ہیں ۔یہ ناول ہم اپنی جان سے پیاری دوستوں کے نام لکھ رہے ہیں۔اس ناول میں موجود دوستی کی کہانی درحقیقت ہماری کہانی ہے۔اس میں بہت سے فرضی کریکٹرز بھی موجود ہیں۔جو کہ بلکل بھی حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول پسند آئے گا شکریہ- ازقلم علیشہ آمنہAll Rights Reserved