Story cover for ایکشن بائی چانس #5 : غدار  by iram5390
ایکشن بائی چانس #5 : غدار
  • WpView
    Reads 30
  • WpVote
    Votes 5
  • WpPart
    Parts 1
  • WpView
    Reads 30
  • WpVote
    Votes 5
  • WpPart
    Parts 1
Ongoing, First published Oct 16, 2021
ایک دوسرے کے بھروسے، مان اور اعتماد پر قائم ایک پروقار ٹیم جس کی قیادت حیدر علی کررہا ہے۔۔۔۔ اس ٹیم کی مضبوطی کسی زنجیر سے کم نہیں ہے جس کا سرا اس کا لیڈر ازخود ہے۔۔۔۔۔ اس کو توڑنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے۔۔۔۔ 

اعتماد اور مان پر قائم یہ رشتے پتھر سے زیادہ  مضبوط ہوتے ہیں مگر شیشے سے زیادہ نازک بھی ثابت ہوسکتے ہیں اگر ان میں شک کی دراڑ ڈال دی جائے۔۔۔۔ 
اس دراڑ کی وجوہات بہت ساری ہوسکتی ہیں اور اس کا حل نکالا جا سکتا ہے لیکن اگر ان میں "غدار " پیدا ہوجائے تو پھر اس ٹیم کو ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔۔۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ ٹیم ایک غدار ہونے کے باجود جڑی رہے گی یا نہیں۔۔۔۔ ؟؟؟ 
وہ کون ہوگا قسمت غدار بننے پر مجبور کرئے گی ؟؟؟۔۔۔۔
Stay connected for updates !
All Rights Reserved
Sign up to add ایکشن بائی چانس #5 : غدار to your library and receive updates
or
#121pakistan
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) cover
سرمئ آسمان  cover
kazib cover
معسٹیریس ب�اڈیز🫣 cover
"اسیرِ طلسم" cover
story of broken souls  - آخری سرگوشی      cover
A Mystery  cover
تاریخ کے صفحے cover
تز�وجت طفلة لاتعرف معنى الممارسة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞 🔞 🔞 🔞 🔞  cover
محبت کے سائے(Shadows of Love) cover

دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔)

12 parts Complete

یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔