Dil ka Rishta

Dil ka Rishta

  • WpView
    Reads 213
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 4
WpMetadataReadOngoing1h 8m
WpMetadataNoticeLast published Thu, Dec 2, 2021
WpInfo
Fiction
Romance
کہتے ہیں جب آپ کسی سے پیار یہ دوستی کریں۔تو سب سے پہلے سامنے والے پہ بھروسہ کریں۔کیونکہ جس رشتے میں بھروسہ ہوتا ہے نا اس رشتے کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں توڑ سکتی۔لیکن جس رشتے میں بھروسہ نا ہو وہ رشتہ ایک ریت کے محل جیسا ہوتا ہے جسے ہوا کا ایک جھونکا یا سمندر کی ایک لہر بھی توڑ سکتی ہے۔کیونکہ رشتے پیار اور محبت سے بنتے ہیں نا کہ جھوٹی باتوں سے۔۔۔۔۔!!! اسلام و علیکم۔کیسے ہیں آپ سب؟ دل کا رشتہ میرا پہلا ناول ہے میں نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ میں آپ سب کے لیے ایک ایسا ناول لکھوں جسسے آپ سب کو کچھ سیکھنے کو ملے۔امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آئیگا۔ ایپیسود پڑھ کہ کومنٹ دینا اور ووٹ دینا نہ بھولیں۔ #Comedy#Romacebasednovel💜
All Rights Reserved
#876
novel
WpChevronRight
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Illustration

You may also like

  • ہدایت دل
  • Is that alright?!
  • 𝐒𝐨 , 𝐥 𝐌𝐚𝐫𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐀𝐧 𝐀𝐧𝐭𝐢_𝐅𝐚𝐧|𝐓𝐚𝐞𝐤𝐨𝐨𝐤
  • touch of light [NamJin]
  • 𝐌𝐢 𝐀𝐦𝐨𝐫𝐞́
  • ♦️𝐌𝐢 𝐀𝐦𝐨𝐫𝐞́
  • ِِ زخمِ دوستى

"کبھی کبھی دل کی ضد، انسان کو اس راستے پر لے جاتی ہے جہاں عقل کی ہدایت کام نہیں آتی۔ یہ کہانی ہے ان لمحوں کی... جہاں محبت اور دعا کے بیچ فیصلے لکھے جاتے ہیں۔ کیا دل اپنی ہدایت پائے گا یا خواہشوں کی زنجیر میں الجھ کر رہ جائے گا؟" "محبت کبھی دعا بن کر قبول ہوتی ہے اور کبھی آزمائش بن کر دل کو توڑتی ہے۔ ۔ لیکن کیا ہر ملاقات مقدر بھی ہوتی ہے؟" "جب دل خواہش کرے اور عقل منع کرے... تب انسان کس کی سنے؟ یہ سفر ہے ایک ایسے دل کا جو اپنی ہدایت تلاش کر رہا ہے۔ "ہدایت صرف عقل سے نہیں ملتی، کبھی کبھی ایک دل ہی دوسرے دل کو راستہ دکھا دیتا ہے۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے لمحے کی... جہاں جذبات، دعائیں اور محبت ایک دوسرے سے ٹکرا جاتے ہیں۔"

More details
WpActionLinkContent Guidelines