میں دخان ہوں۔ جو اپنی سر زمین سے بےپناہ محبت کرتی ہے ۔ میرے وطن کا نام دخان ہے۔ ہاں میرے بابا نے میرا نام میرے وطن کے نام پر رکھا ہے۔ میں اپنا وطن کسی کو چھیننے نہیں دوں گی۔ اس سے پہلے ان لوگوں کو مجھ جیسے بہت سے مجاہدوں سے لڑنا ہو گا۔ حلیل میری سر زمین پر تو قابض ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ میرے دل پر قبضہ نہیں کر سکتے۔۔۔۔ ایسا مجھے لگتا تھا
1 part