دو ایسے لوگوں کی کہانی جن کا روشن مستقبل روز روشن کی مانند سامنے کھڑا تھا پر وقت کی آندھیاں ایسی چلیں کہ سب درہم برہم ہو کہ رہ گیا۔۔انتقام لی نظر ہوتی دو معصوم زندگیوں کی درد بھری داستان " شانی " ۔
پیشِ لفظ :--
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔
______________