یہ نصیب ہے!!!!!! یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو یہ سوچتی تھی کہ انسان جو چاہے حاصل کرسکتا مگر قسمت نے اس کے ساتھ کچھ ایسا کیا کہ قسمت میں جو ہوتا ہے وہ ہی ملتا ہے!!!! یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جسے اللہ نے وہ نہیں دیا جو وہ چاہتا تھا بلکہ وہ دیا جو نہ صرف اس کے لیے بہتر تھا بلکہ بہترین تھا!!!!💕💕(CC) Attrib. NonComm. NoDerivs