میں کملی ہوئی تیرےعشق میں بقلم;اقراءاشرف✔مکمل✔
  • Reads 321
  • Votes 72
  • Parts 11
  • Reads 321
  • Votes 72
  • Parts 11
Ongoing, First published Dec 14, 2021
Rude Hero/Misunderstanding/Multiple couple/ Bitter Attitude Between Couple and Suspense based

(دو لوگوں کی زندگی کا سب سے بڑا راز...کیا کردے گا ان کو جدا...یا لے آئے گا اور بھی قریب' عشق کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبی آہلہ اور غلط فہمی میں جکڑے عائث کی کہانی.)

اسلام علیکم! "میں کملی ہوئی تیرے عشق میں" میرا دوسرا ناول ہے. اس میں میں نے ایک اہم مسئلے پر بھی روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے....بیٹی...لیکن بیٹی مسئلہ تو نہیں....اس کو لوگوں کی غلط سوچ نے مسئلہ بنا دیا ہے...اور آج کے دور میں بھی یہ سوچ ایک تلخ حقیقت کی صورت ہمارے معاشرے کا حصہ ہے...آخر کیوں بیٹی کی پیدائش پر لوگوں سے منہ چھپایا جاتا ہے...جبکہ بیٹے کی پیدائش پر ڈھول باجوں کے ساتھ جشن منایا جاتا ہے. کیا یہی تعلیم دی تھی ہمارے پیارے نبیﷺ نے؟....نہیں ہر گز نہیں....انہوں نے تو بیٹی کو اللہ کی رحمت کہا....تو پھر کیوں آج بھی اس کو زحمت سمجھا جاتا ہے....کیا یہ صحیح ہے؟....نہیں ہر گز نہیں...
All Rights Reserved
Sign up to add میں کملی ہوئی تیرےعشق میں بقلم;اقراءاشرف✔مکمل✔ to your library and receive updates
or
#7rudehero
Content Guidelines
You may also like
وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete) by Rajput_Aqs
10 parts Complete
Ranked #1 In ShortStory Ranked #1 in lovestory Ranked #1 in Urdu Ranked #1 in Random Ranked #1 in Love اسلام علیکم بیوٹیفل ریڈرز! "مجھے عشق ہے تو اسی سے ہے وہ ازل سے دل میں مکین ہے...!" انسانی دل سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تڑپتا ہے؟محبت!صرف محبت..!فقط محبت!اس رب سے محبت اس کی تخلیق سے محبت اور اپنے آپ سے محبت! محبت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو پھیر دیتا ہے۔بچھڑوں کو ملا دیتا ہے۔روٹھوں کو منا لیتا ہے۔بس اسی جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے دماغ کو ہر طرح کی منفی سوچوں سے پاک کر کے یہ کہانی لکھی تھی ایک خفیہ تنظیم کے بارے میں بھی ممکن حد تک بتانے کی کوشش کی ہے لیکن پہلا ناول تھا اس لئے لکھتے ہوئے بہت زیادہ نروس تھی مگر قارئین کا اتنا پیار ملا کہ سارے خدشات دور ہوگئے آپ سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔پہلا تجربہ کبھی بھی آپ کو سیٹسفائی نہیں کرتا یہ ناول بھی میرا پہلا تجربہ ہے اس لیے اس سے میں بھی سیٹٹسفائی نہیں ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی دکھے تو نظرانداز کرکے اپنی قیمتی آراء سے مجھے باخبر کریں۔امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا..!جزاک اللہ! دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
You may also like
Slide 1 of 10
اغتصاب  لحد اللعنة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞 cover
اک تیری رفاقت cover
Aşkım cover
مَا أرَاهُ cover
 Ahtraam Muhabat By Mehar Chaudhry cover
BADDUA cover
فرض سے پیار cover
مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete ) cover
وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete) cover
بھیگی پلکیں روٹھے خواب cover

اغتصاب لحد اللعنة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞

3 parts Ongoing

احببت لافعل المستحيل ........،