یقین محکم
یہ کہانی ہے ایک لڑکی کے اللّٰہ پر یقین کی۔پاک سر زمین کے محافظوں کی۔ دو بھائیوں کی جنہوں نے اپنی منزل خود چنی ۔ ایک ایسے گینگسٹر کی جس نے بدلے کی آگ میں اپنا سب کچھ گنوا دیا
Kazib" ایک اردو ناول ہے جو جرم، رشتوں، اور سچائی کے سفر کی عکاسی کرتا ہے۔ مرکزی کردار مومن ایک پولیس آفیسر ہے جو انصاف کی راہ میں اپنے ہی خاندان کے خلاف کھڑا ہوتا ہے۔