ان دیکھا خواب
  • Reads 934
  • Votes 25
  • Parts 3
  • Reads 934
  • Votes 25
  • Parts 3
Ongoing, First published Feb 15, 2022
خواب محض بند آنکھوں سے دیکھی گئی دُنیا تک محدود نہیں ہوتے بلکہ کچھ خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھے گئے ہماری خواہشیں ہوتی ہے، حسرتیں ہوتی ہے، آرزوئیں ہوتی ہے، ہماری لاحاصل حسرتیں ہوتی ہے، ہمارے مقاصد ہوتے ہیں، ہماری منزلیں ہوتی ہے، جنہیں پانے کی جدو جہد کرنا ہمارے بس میں ہوتا ہے، جس کے لیے کوشش کرنا، جسکی جستجو میں راستے تلاش کرنا ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے، بس اللّٰہ کی طرف سے قسمت میں کوئی آزمائش نہ ہو، ورنہ یہ ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے اپنی لاحاصل خواہشوں کو حاصل میں بدلنا، اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنا۔ 

یہ کہانی ایک ایسی ہی خواب بُننے والی دو آنکھوں کی ہے، جس کے نزدیک خواب دیکھنا اور انکی جستجو میں خود کو مگن کرنا ہی اسکی زندگی کا مقصد ہے۔ جسکی زندگی کے مدار میں بہت کم لوگ گردش کرتے ہیں۔ جسے اپنی اس چھوٹی سی دُنیا میں رہ کر اسے جنت بنانا تھا۔ وہ اپنے خوابوں کو کبھی لاحاصل نہیں سمجھتی تھی کیونکہ اسکے نزدیک اللّٰہ کوشش کرنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ یہ کہانی ہے انصاف کی، حق کے خلاف جنگ کی، کسی کی تکلیف کی، بدلتے رشتوں کی ، محبت کی، کسی اَن دیکھے خواب کی تعبیر میں موجود آزمائشوں کی، اسکی مصیبتوں کی اور مصیبتوں اور آزمائشوں کو صبر سے کاٹنے والوں کے انجام ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔
All Rights Reserved
Sign up to add ان دیکھا خواب to your library and receive updates
or
#47writing
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
بات ہے پتے کی ۔۔۔ cover
Tum Meri Chahat Ho❤ (Ongoing) cover
Meri Shayari cover
اردو کہاں گئی؟ cover
(تلاش)  cover
MERI SHAYARI cover
Dasht-e-Aarzoo.#lovefrompakistan Completed ✔️ cover
Unspoken Words  cover
Gham-e-Hasti ll cover
Unsaid Words cover

بات ہے پتے کی ۔۔۔

23 parts Ongoing

Assalamualikum Wa Rehamtullahi Wa Barakatuhu ILMi Malumaat And waqiya And Hadees ki Roshni se Kuch Zaruri Baate ... * Jazak Allah *