عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی
  • Reads 21
  • Votes 5
  • Parts 2
  • Reads 21
  • Votes 5
  • Parts 2
Ongoing, First published Feb 15, 2022
مجازی سے حقیقی عشق کی تلاش... زہرا کی محبت سے عشق تک کا سفر
All Rights Reserved
Sign up to add عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی to your library and receive updates
or
#144lovestory
Content Guidelines
You may also like
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
26 parts Complete
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
آغازمحبت عرف آغاز درد..!! by _fa_ti_mah_
12 parts Ongoing
یہ کہانی مختلف کرداروں کے اطراف گردش کرتی ہے ۔۔کچھ کردار ایسے جو اپنی اصلی زندگی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی زندگی میں آگے بڑھتے ہیں۔۔کچھ ایسے جو دوسروں کی زندگی سے ملنے والے سبق کو سمجھتے ہیں۔۔کچھ ایسے جو جانتے بوجھتے عقل ہوتے ہوئے بھی لاشعوری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔کچھ ایسے جنہیں زندگی کا مطلب جاننے کا موقع نہیں ملتا۔۔۔وہ سیکھنا چاہتے ہیں پر وہ سیکھتے نہیں ہیں ۔۔۔قدرت کا اصول ہے ۔۔۔آزمائے بغیر چھوڑتی نہیں ہے۔۔۔اور جسے آزمائے اسے سکھائے بغیر نہیں چھوڑتی۔۔۔۔کچھ اپنوں کیلیے دکھ میں ہیں ۔۔۔کچھ اپنوں کی وجہ سے دکھ میں ہوگے ہیں۔۔۔رنج ہر آنگن میں اترتے ہیں ۔۔۔بس اللہ کی ذرا سے بد ظن ہو کر کچھ امید کو چھوڑتے ہیں۔۔۔اور کچھ اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید کرتے ہوئے امید کا دامن تھامے ہیں پھر مفلس بھی ہوں تو مسکرا دیتے ہیں۔۔۔محبت۔۔۔درد۔۔۔۔دونوں ساتھی ہیں۔۔۔ماں اپنی اولاد کو محبت کی وجہ سے دکھ میں نہیں دیکھ سکتی تو اولاد اپنے والدین سے دوری نہیں سکتی۔۔۔محبت انسانی فطرت ہے ۔۔جیسے فطرت پر انسان قابو نہیں کر سکتے اسی طرح محبت پر بھی۔۔۔لیکن یہ دل صرف ایک ذات کا گھر ہے۔۔۔اور یہ اس کے علاوہ کسے کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔سمجھنے سمجھانے میں اس نے دیر کر دی تھی ورنہ انسان جانتاہو اور مانتانہ ہو تو بیوقوف ہی ہوگا
You may also like
Slide 1 of 10
بدون دلیل نیست cover
Rasam E Wafa ✔️ cover
Zindagi Eik Khwab (ON HOLD) cover
آغازمحبت عرف آغاز درد..!! cover
کہف (The cave) cover
𝐃𝐢𝐥-𝐄-𝐍𝐚𝐝𝐚𝐧 (ℂ𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕 ✔️) cover
عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی cover
"نور کی تلاش" cover
Deebacha By Nigah Raheel  cover
شبِ معراج❤ cover

بدون دلیل نیست

12 parts Ongoing

♢♢♢♢ بدون دلیل ذیست 🍁 بے سبب تو نہیں وقت کا کام ہیں گزرنا اور محض گزرنا ہی نہیں، بہت کچھ وہ ساتھ لے جاتا ہیں اور کئی کچھ دے بھی جاتا ہیں- کسی کے لیے زندگی بھر کا روگ، خوشی و گم، پسند نا پسند اور کئی و کے لیے پچھتاوا، ویسے ہی سبق بھی جو زندگی کو دیکھنے کا انداز تک مختلف کردیتا ہیں- قل کائنات میں موجود ہر شہہ کی وجہ ہیں چاہے اب وہ انسان ہی کیوں نا ہوں- اسہی طرح اس کہانی میں بھی موجود ہر شخصیت کی بھی اپنے ہال میں ہونے کے سبب ہیں،جسے وقت کے ساتھ اپنے وجود میں اس کہانی میں ظاہر کیا جائے گا- ♢♢♢♢ Monthly Updates {ongoing} InshyaAllah _______________________