زندگی کی الجھنوں کی بھیڑ میں بھٹکی ہوئی اک لڑکی کی داستان ...جو زندگی میں کٹھن مراہل سے گزر کر دنیا کی بھیڑ میں گم ہو گئی...اپنوں کی نظروں سے، ان کی محبت سے دور ہو گئی...ساتھ ہے تو صرف ہمسفر کا... جس نے مشکل حالات میں اسے اپنی ہمراہی کا شرف بخشا...اسے اپنی زندگی میں شامل کیا... تو اس کہانی کو ہمارے ساتھ پڑھیں... شکریہAll Rights Reserved