یہ کہانی ہے محبت کی، وفا کی، دوستی کی۔ یہ کہانی شاہ میر کی ہے، اس کے جنون، اس کی محبت کی ہے۔ یہ کہانی عمیر کی ہے، ایک دوست اور ایک باوفا شوہر کی ہے۔ یہ کہانی آیت فرید کی ہے۔ یہ کہانی قسمت سے لڑتی مرحا ابراہیم کی ہے۔ اس کہانی میں محبت کے خوب صورت رنگ ہیں، دوستی کی دلکش بہاریں ہیں۔ قسمت سے ملی آزمائشیں ہیں۔All Rights Reserved