کہتے ہیں یہ دنیا فانی ہے ، یہاں ہر کسی کو ہر کچھ نہیں مل جایا کرتا، جیسے تمہیں سمجھنے والا ایک اچھا دوست، تمہارا ہر قدم پر ساتھ دینے والا ہمسفر، تمہارے خراب موڈ جو جھٹ سے بدل دینے والا ایک ساتھی۔۔۔ ہاں کہتے ہیں ہر کسی کو ہر کچھ نہیں مل جایا کرتا، اور جسے یہ سب مل گیا اسے یہ دنیا اپنی کتاب میں خوش نصیب لکھتی ہے، لیکن اس خوش قسمتی کو بھی ڈھلنا ہے اس دن کو بھی ڈھلنا ہے اُس رات کو بھی آنا ہے۔۔۔All Rights Reserved