دانشور کہتے تھے زندگی حسین ہے۔۔ مگر مجھے ان سے اختلاف تھا۔۔۔ بھلا زندگی حسین کیسے ہو سکتی ہے؟ آزمائشوں کی بھٹی میں پستی ہوئی۔۔ ہر پل ہر لمحہ رُلاتی ہوئی یہ زندگی۔۔۔ حسین کیسے ہو سکتی ہے؟ مگر وقت کے ساتھ میں نے جانا کہ۔۔۔ اسی بھٹی میں حسن پوشیدہ ہے۔۔ اور زندگی اپنی تمام اونچ نیچ سمت۔۔ نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت ہے۔۔۔ #گردش_ماہ #طوبیٰ_کرنAll Rights Reserved