یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کی ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے ایک جن اس کے پیچھے پڑ جاتا ہے اور اسے اس دوران کتنی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے اس کہانی میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ لڑکیوں کی کچھ چھوٹی چھوٹی غلطیاں انہیں کس قدر خطرے میں ڈال دیتی ہیں اور انہیں ان چیزوں سے کس طرح احتیاط برتنی چاہیے امید ہے یہ چھوٹی سی کوشش آپ کو پسند آئے گیAll Rights Reserved