یہ کہانی ہے اس معصوم بچے کی جسے بچپن میں اپنی ماں سے جدا کیا گیا ۔یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جسے کبھی کسی کی محبت راس نہیں آئی ۔صبر سے برداشت کرنے والی ماں کی۔یہ کہانی ہے زاویار انصاری کی ۔یہ کہانی ہے محبت کے لیے ترستی عرشیہ کی۔All Rights Reserved
5 parts