یہ کہانی ہے ایسے دو لوگوں کی جن میں سے ایک گرا تو دوسرے نے تھام لیا.. یہ کہانی ہے کزنز کے بیچ دن بدن پلتی دوستی، خلوص اور محبت کی.. کچھ ایسے انجان رشتوں کی جو اپ کی زندگی میں آئے تو خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوگئے.All Rights Reserved
2 parts