دوستوں کی کھٹی میٹھی لڑائیوں اور پیار محبت سے بنی کہانی۔ چار دوستوں کی داستان۔۔ کچھ کھٹی کچھ میٹھی، کبھی لڑائی اور کبھی پیار۔۔۔ کیوں یہی تو ہے دوستی۔۔۔۔ اور اسی لیے تو ہوتے ہیں دوست۔۔۔۔
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں....
کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔
بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!