کہانی ہے جادو کی کہیں سال پہلے ایک انسانی گوشت کھانے والے کالا جادو کرنے والے نے کچھ پتھروں میں کالے جادو کی طاقتیں ڈالی تھیں پر تیرہ سال پہلے سحر پور کے ایک پرانی حویلی سے پانچ میں سے چار پتھر چوری ہو گئے تھے چوروں اور کرائم کی دنیا میں کس پر یقین کریں یا کس پر نہیں یہ کوئی نہیں جانتا ایسے میں دھوکے اور دنیاوی چمک کی دنیا میں فارہ کو اس کی ہی طرح ایک کٹپتلی بنے لڑکے سے عشق ہوجائے؟ کیا وہ خود کو بچا پائیگی؟ کیا وہ کبھی وائیٹ روز سے مل پائیگی ؟ جو اس کے ابو کے متابق اسے بچا سکتا ہے کون ہے وائیٹ روز؟ اور کیوں وہ اسے بچا سکتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیئے وائیٹ روز محبت اور جادو کی کہانی جہاں تھوڑی بہت دوستی ملے گی تو تھوڑی بہت ماضی کا چکرAll Rights Reserved