ایک خاص کردار ہر کہانی میں ہوتا ہے پر یہاں ہر کردار کی خاص کہانی ہوگی۔ یہ وہ کہانی نہیں جس کا اختتام خوشیوں پر ہوگا۔ جہاں سارے مسئلے ختم ہو جاتے ہیں، وہ کہانیاں اور ہوتی ہیں۔ وہ حقیقت پر مبنی نہیں ہوتی۔ حقیقت کہانیوں سے مختلف ہوتی ہے یہ فیری ٹیلز نہیں ہوتی۔ تجسس سے بھرپور ایک نئ کہانی۔ بڑوں کے کھیل کا حصہ جب ان کے اپنے بچے بن جائے تو کھیل اور بھی رنگین ہو جاتا ہے۔ کہانی کو ایک نیا رخ مل جاتا ہے۔ خاص کر تب جب بچے اپنے ہی ماں باپ سے انجان ہو۔ کیا یہ بچے اپنی اصل پہچان تک پہنچ پائے گے ؟ خود کو تلاش کر پائے گے ؟ اگر جاننا چاہے تو پڑھیے ایک نیا کھیل۔ رنگین کھیل ازقلم عزہ عمرانAll Rights Reserved