زندگی کے ستم سے الگ راہ طے کرنے کے بعد وقت کی سازشوں سے جدا ہوکر قسمت کی مرضی سے دوبارہ ملیں گے وہ شخص۔۔ جن کا دل رازوں کی تشہیر سے ڈرتا تھا۔۔ جو وقت کی پھٹکار سے صراط المستقیم سے بھٹک جاتے ہیں۔۔ اُن سیاہ ماضی میں پھنس کر رہے جاتے ہیں جہاں نہ کوئی اپنا تھا اور جو تھا اس سے دھوکہ میسر تھا۔۔ اور جو دل تھا وہ رازوں کی تشہیر سے ڈرتا تھا۔۔All Rights Reserved