7 parts Ongoing صحافت، یعنی حق اور سچ کی بات کہنا۔۔ مگر کچھ ایسے عناصر جو اس کو بلائے طاق رکھ دیں، صحافیوں کے بھیس میں ایسی کالی بھیڑیں ہی زرد صحافت کی بنیاد ڈالتی ہیں۔
ایسی ہی ایک کہانی جہاں دو صحافی ایک جسے زرد صحافت کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اسے پیار ہوگیا ہے ایسی لڑکی سے جو پیسوں سے پرے صرف حق کیلئے لڑرہی ہے۔
یہ سمندری ڈاکو اور مرجینا کا دوسرا سیزن ہے۔
زونیا کو سراغ ملے ہیں چائلڈ پورنوگرافی کے کیا وہ حقائق سے پردہ اٹھا پائے گی یا اپنوں کی سازش کا شکار ہوجائے گی۔
جاننے کیلئے پڑھئے ہماری نئی کہانی زرد صحافت