Dua-E-Dil
  • Reads 23
  • Votes 0
  • Parts 1
  • Reads 23
  • Votes 0
  • Parts 1
Complete, First published Dec 08, 2022
کہتے ہیں محبت اظہار مانگتی ہے۔ محبت کی تکمیل کی خاطر آپ کو اپنے جذبات ظاہر کرنے پڑتے ہیں جس کے لیے الفاظ کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے مگر کیا واقعی محبت اظہار مانگتی ہے؟ کیا واقعی محبت کی تکمیل اظہار کے الفاظ پر منحصر ہوتی ہے؟ اور اگر ایسا ہے تو محبت کی اس خوشبو کا کیا جو ہر ایک کو اپنی سمت متوجہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے؟
دعائے دل کہانی ہے ایک لڑکی کی محبت کی جو اپنی محبت کی پاکیزگی کو آلودہ کرنے پر تیار نہیں ہوتی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر واقعی محبت کو اظہار کے الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ کہاوت کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، محض ایک کہاوت ہی ہے، تو کیا اس لڑکی کی محبت تکمیل تک پہنچ سکے گی؟ یا وہ اپنی سانولی رنگت لیے لوگوں کی تضحیک کا نشانہ بنتی رہے گی؟ جاننے کے لیے پڑھیں،
دعائے دل از ماہم انصاری۔
All Rights Reserved
Sign up to add Dua-E-Dil to your library and receive updates
or
#140shortstory
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
 تیری عاشقی میں جانا (مکمل ناول)  cover
Saagar (Complete) cover
"Wajah Tum Ho" (Completed ) cover
جميله  بقلم الشيماء محمد cover
Muntazir مَنتظِر cover
Akhir Muhabbt Ho Gai (Complete) cover
Sherbano  cover
𝐔𝐒𝐑𝐈 𝐘𝐔𝐒𝐑𝐀 cover
Meri Chahat cover
Aab-e-Hayat cover

تیری عاشقی میں جانا (مکمل ناول)

31 parts Complete

یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...