Khayában-£-Ishq

Khayában-£-Ishq

  • WpView
    LECTURAS 182
  • WpVote
    Votos 2
  • WpPart
    Partes 18
WpMetadataReadContenido adultoContinúa11h 32m
WpMetadataNoticeÚltima publicación mar, feb 20, 2024
WpInfo
Ficción
Fantasía
"خیابانِ عشق" یہ ایک فارسی کلمہ ھے جس کا معنیٰ ھے "عشق کے راہ گزر" "The Street of Love " کہتے ہیں کبھی محبت بشر خاک کو آسمانوں تک پہنچاتی ھے تو کبھی قبر کی خاک سے ملاتی ھے کبھی انسان سب کچھ حاصل کر لیتا ہے تو کبھی سب حاصل ہونے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہتا ھے۔ یہ کہانی ایسے کرداروں کی ھے جو خود میں ہر لحاظ سے مکمل ھے مگر پھر بھی اپنی زندگی کو کامل کرنے کی غرض سے عشق کی راہ چل دیے ہیں۔ یہ کہانی تین ایسے جوڑوں پر مشتمل ہیں جن میں ایک کو محبت آباد کرے گی اپنے میں کھوۓ وہ دنیا سے بے نیاز لوگوں کے لیے ایک ہیر اور رانجھے کی ایک نئی تصویر ہونگے محبت صرف ایک لفظ نہیں بلکہ ایک پر خلوص جذبہ ھے جسے یہ دونوں اپنی زندگی سے ثابت کرینگے۔۔ وہی دوسری جانب اپنے ہی ہاتھوں اپنے عشق کا گلا گھونٹنے والا بد نصیب عاشق ایک بار پھر یارِ ماضی کی محبت کا قیدی بنے گا،جہاں اکثر لوگ ماضی کو بھولے اس سے دور جانے کی چاہ کرتے ہیں وہی ان دونوں نے اپنے مستقبل کے لیے ایک بار پھر اپنے ماضی کو چنا تھا،محبت سے نکلتے گہری نفرتوں کی راہوں سے گزرتا یہ جوڑا دوریوں کی تلخیاں برداشت کرتے ناجانے اپنے لیے کیا اختتام لکھے گا۔۔۔ محبت عزت کا دوسرا نام ھے،یہ تیسرا جوڑا دو طرفہ محبت کا وہ قیدی ھے جو اپنے اندر اٹھتے محبت کے جذبے کو ہر لمحے ابھرنے سے روکتا تو وہی قسمت نے انھیں
Todos los derechos reservados
Únete a la comunidad narrativa más grandeObtén recomendaciones personalizadas de historias, guarda tus favoritas en tu biblioteca, y comenta y vota para hacer crecer tu comunidad.
Illustration

Quizás también te guste

  • QALB E SIYAH
  • 𝐌𝐢 𝐀𝐦𝐨𝐫𝐞́
  • MOONBREATH «Vkook»
  • ᴍʏ ᴘᴇᴛᴀʟ | گلبرگ من
  • ہدایت دل
  • Unexpected Marriage
  • SCARLET | KOOKV
  • JABR_e_ISHQ

الفاظ سے تعلق ہمیشہ سے رہا، مگر جب میں نے اپنی پہلی ناول *"جبرِ عشق"* لکھی، تب پہلی بار محسوس ہوا کہ دل کی آواز کو کہانیوں میں ڈھالنا کتنا طاقتور احساس ہے۔ اس ناول کو قارئین نے جس محبت اور قبولیت سے نوازا، اس نے میرے اندر ایک نئی روشنی، ایک نئی ہمت پیدا کی۔ محض ایک ماہ کے وقفے کے بعد میں نے اپنی دوسری ناول *"قلبِ سیاہ"* پر کام شروع کر دیا۔ مگر یہ ناول میری پہلی کہانی سے مختلف ہے زیادہ گہری، زیادہ پر اسرار، اور جذبات سے بھی زیادہ بھری ہوئی۔ *قلبِ سیاہ* صرف ایک جذباتی سفر نہیں بلکہ ایک رازوں سے بھرپور دنیا ہے، جہاں ہر صفحہ ایک نیا سوال اٹھاتا ہے، اور ہر جواب کے پیچھے ایک نیا سسپنس چھپا ہے۔ اس کہانی میں وہ سب کچھ ہے جو قاری کے دل کو چھو جائے-بہن کی بے لوث محبت، بچپن کی بگڑی دوستی، خاندانی راز، اور ایک ایسی لڑکی کا سفر جو اپنی بہن کے چھوڑے ہوئے زخموں اور سچائیوں سے پردہ اٹھاتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ جس طرح *جبرِ عشق* نے دلوں کو چھوا، اسی طرح *قلبِ سیاہ* بھی آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لے گی۔ یہ ناول میری محنت، میرے درد، اور میرے خوابوں کا عکس ہے اور اگر یہ کہانی پڑھتے ہوئے آپ کی آنکھیں نم ہوں، یا دل کچھ لمحوں کے لیے رک جائے، تو جان لیجیے گا کہ میری تحریر آپ کے دل تک پہنچ گئی ہے۔ follow my instagram account waniamaqsood_

Más detalles
WpActionLinkPautas de Contenido