Ishq_e_haram Novel by hayat •|Episode:01
ایک ایسی داستان جہاں غیرت تلوار سے زیادہ تیز ہے، محبت زبان پر نہیں، آنکھوں میں بولتی ہے... اور انا کی دیواریں صدیوں کی دشمنی سے بلند ہیں۔
دو حویلیاں۔
دو نسلیں۔
ایک پرانا خون۔
اور بہت سی چھپی ہوئی سچائیاں۔
خان حویلی کے غرور میں چھپی بے رحمیاں،
اور شاہ حویلی کی خاموش بغاوت...
جب محبت ان دشمن دیواروں کے بیچ پلنے لگے تو کیا ہوگا؟