یہ کہاں معاشرے کے تین طبقوں کے گرد گھومتی ہے جنکے طرز زندگی دوسرے سے مختلف ہیں۔ اور یہی مختلف طبقات کے لوگ ایک دوسرے کو ہی صحیح غلط کی پہچان کرواتے ہیں ۔سس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کیسے ہم گناہوں کی دلدل سے نکل آتے ہیں بس ایک جھٹکے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی مسیحا کی ضرورت اور ہم اللہ کے بندوں کی لسٹ میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ اس میں اتفاق سے رہنے کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے اور بہن بھائیوں کی آپسی اختلاف اور محبت پر بھی کچھ باتیں لکھی گئی ہیں