Bakht e zarnish

Bakht e zarnish

  • WpView
    Reads 87
  • WpVote
    Votes 2
  • WpPart
    Parts 1
WpMetadataReadOngoing
WpMetadataNoticeLast published Fri, Jun 21, 2024
A business woman zarnish yousuf, one who repeatedly does bad sins and He doesn't care about anybody . جذبات مخلوق کو نقصان دیتے ہین اور نقصان میرے لیے نہیں بنا ہیں ۔۔ میں کسی سے معافی نہیں مانگتی اور میں اپنا اچھا جانتی ہوں ۔۔ پھولوں کی جگہ صرف قبر ہے ۔۔۔ Taheer rehman is a religious guy , tall , respectful, caring, who doesn't take care of himself and arrive home at early night.... جوچاہ کر بھی ختم نہ ھو سکے وہ خواہش ھو تھم میری۔۔ کسی کو مارنے کے لیے پہلے اس کے دل کے قریب ہونا ضروری ہیں ۔۔ The sayin is a magician of zarnish Yusuf but latter he blackmailing her خوابوں کا جنازہ سچ کر کر دیکھتے ہیں کسی انسان کو قتل کر کر دیکھتے ہیں In this novel you have read about lots of twists , drama , fantasy, c.e.o ,one sided, black magic, Qasre yosuf , knife...
All Rights Reserved
#121
wattpad
WpChevronRight
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Illustration

You may also like

  • پوشیدہ محبت🥀 از: ماہی (مکمل)
  • Revenge Of Love (محبت کا اِنتقام) (COMPLETED)
  • چاند میرے آنگن کا(complete)
  • تزوجت طفلة لاتعرف معنى الممارسة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞 🔞 🔞 🔞 🔞
  • یقینِ محکم
  • I saw you in my dreams🎀
  • تێـکشــــکـاو ~ Kurdish~✔️
  • ماضٍ مُستمر،وحاضر موقوف
  • دوستی اور محبت | ✔
  • پہلا کیس

پوشیدہ محبت کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو ایک دوسرے سے واقف ہیں مگر وہ محبت جو دونوں کو ایک اٹوٹ رشتے میں باندھتی ہے اس سے انجان ہیں یہ وہ محبت دونوں سے ہی ہوشیدہ ہے۔ کہتے ہیں موتی سیپ میں پوشیدہ ہو، خوشبو پھول میں بند ہو اور پورا چاند بادلوں کو اوٹ میں پوشیدہ ہو تو اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے اسی طرح اگر محبت کو دل کے نیہاں خانوں میں چھپا کے رکھا جاۓ تو وہ انمول محبت ہمیشہ قائم رہتی ہےاور اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے لیکن بوقت ضرورت اس پوشیدہ محبت کا اظہاربھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا جسم کے لئے روح، دل کے لئے دھڑکن، زندگی کے لئےسانسیں تو کیا یہ دونوں اپنی اس محبت کا اظہار جو ان دونوں کو ایک دوسرے سے ہے ایک دوسرے سے کر پائیں گے یا یہ محبت دل کے نہاں خانوں میں پوشیدہ رہ جاۓ گی🖤

More details
WpActionLinkContent Guidelines