موجودہ دنوں سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے نازیبا ناولز کے خلاف اچھے کتابوں کی ایک صدا، جسے سننے کے لئے روشن دل اور صاف ذہن کی ضرورت ہے۔ کہیں یہ صدائیں آپ کے کمرے میں بھی تو نہیں گونج رہی۔ یہ کہانی آپ کو ان کتابوں کی صدائیں سننے کی صلاحیت دے گی جو شائد آپ میں سے کئی لوگ ابھی سن نہیں پارہے۔All Rights Reserved